آسٹریلین اوپن ویمن سنگلز، ارینا سیبالینکا نے ٹائٹل جیت لیا

Published On 28 January,2023 05:34 pm

میلبرن: (دنیا نیوز) آسٹریلین اوپن ویمن سنگلزٹورنامنٹ کا ٹائٹل ارینا سیبالینکا نے جیت لیا۔

آسٹریلین اوپن فائنل میں ارینا سیبالینکا نے علینا ریبا کینا کو 1-2 سے شکست دے کر اپنے کیرئر کا پہلا گرینڈ سلیم جیت لیا۔

بیلا روسی ٹینس پلیئر ارینا سیبالینکا کی جیت کا سکور 6-4، 3-6 اور 4-6 رہا۔