منگولیا: (دنیا نیوز) سنوکر ورلڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
سنوکر ورلڈ کپ کے پہلے روز شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستانی پلیئرز اسجد اقبال اور اویس منیر نے اپنے دونوں میچز جیت لیے۔
اسجد اقبال نے منگولیا اور جاپانی کیوئسٹ کو شکست دی، اویس منیر نے منگولیا اور اومان کے کھلاڑی کو شکست دی۔