آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کا شاندار آغاز، سری لنکا کر87 رنز سے شکست

آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ کا شاندار آغاز، سری لنکا کر87 رنز سے شکست

افتتاحی میچ میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے سری لنکا کو87رنز سے شکست دے دی، 220 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 132 رنز بنا سکی، انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 219 رنز بنائے۔

انگلش ٹیم کی جانب سے ڈینی وائٹ نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہوئی۔