بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال

Published On 01 October,2022 04:46 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی سرکار نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا۔

بھارتی میڈیا اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیرفعال کردیا گیا ہے۔ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔