امریکی نوجوان نے آرٹ کی دنیا کو نیا رنگ دیدیا

Last Updated On 21 April,2018 11:51 am

لاہور: (روزنامہ دنیا) آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے آرٹ کی دنیا میں نہ صرف شاندار انداز میں قدم رکھا بلکہ اُسے نیا رنگ بھی دیدیا۔ Noah نامی نوجوان نے ایلو مینیم کین پر اسطرح سے ڈیزائن بنائے کہ منفرد لیکن خوبصورت فن پارے بن گئے۔ Noah کولڈرنگ کین سے اب تک کئی فن پارے بنا چکا ہے۔

 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے