درخت کے تنے پر ہزاروں سال پرانی چینی ثقافت کی عکاسی

درخت کے تنے پر ہزاروں سال پرانی چینی ثقافت کی عکاسی

یہ فن پارہ چین کے صوبے فیوجیان میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے جس میں مقامی ثقافت کی منفرد انداز میں عکاسی کرتے ہوئے ہزاروں سال پرانی فن تعمیر اور لوگوں کے رہن سہن کو نمایاں کیا گیا ہے۔

ژینگ چن کی یہ کاوش تاریخ کو منفرد انداز میں نئی نسل تک پہنچانے کا خوبصورت انداز ہے جس کو نمائش کے دوران تاریخ کے طلبا نے خوب سراہا۔ اس خوبصورت فن پارے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے۔