جھاڑکھنڈ :پٹرول پر 25روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہ

جھاڑکھنڈ :پٹرول پر 25روپے فی لٹر کی رعایت دینے کا فیصلہ

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت موٹر سائیکل اور سکوٹر چلانے والوں کو ایندھن کی یہ رعایت دے گی۔

سورین کا کہنا تھا کہ یہ رعایت 26 جنوری 2022 سے حاصل کی جاسکے گی،انہوں نے یہ اعلان حکومت میں دو سال مکمل کرنے پر کیا۔