نائیجریا: بس اسٹیشن پر خود کش حملہ، دس افراد ہلاک

Published On 17 Feb 2015 07:42 AM 

نائیجریا میں بس اسٹیشن پر خود کش حملے میں دس افراد ہلاک اور متعدد زکمی ہو گئے۔

ابوجا: (دنیا نیوز) نائیجریا میں بس اسٹیشن پر خود کش حملے سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہو گئی۔ حکام کے مطابق خود کش حملہ خاتون نے کیا۔ حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔