دنیا
خلاصہ
- امریکی سپیشل نیوی کے سابق سربراہ میک ریون نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے بعد پلان بی پرعمل کرنا پڑا، یقین ہے سیلرز نے خطرہ محسوس کر کے درست فیصلہ کیا۔
لاہور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں سابق امریکی کمانڈر میک ریون نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کی کامیابی کے لیے پلان اے، بی، سی اورڈی بنایا، کمپاؤنڈ میں ہیلی کاپٹرکریش ہو چکا تھا، یقین ہے سیلرز نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے درست فیصلہ کیا۔ ایڈمرل میک ریون نے کہا کہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ آپریشن کا مقصد اسامہ بن لادن کوقتل کرنا تھا لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔