ناروے میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ،10 افراد زخمی، 12 لاپتہ

ناروے میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ،10 افراد زخمی، 12 لاپتہ

دارالحکومت اوسلو سے پچیس کلومیٹر دور ایک گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے نو سو افراد کو متاثرہ علاقے سے نکال لیا گیا، حادثے میں بارہ سے زائد گھر تباہ ہو گئے ہیں۔

حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے، خراب موسم کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔