برطانوی وزیراعظم کا کورونا وائرس پر کنٹرول کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم کا کورونا وائرس پر کنٹرول کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

انگلینڈ٘ میں ویکسینیشن سینٹر کے دورے کے دوران برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا طبی عملے سے گفتگو میں کہنا تھا کہ برطانیہ میں وائرس بڑھنے کی شرح کو قابو میں رکھنا انتہائی ضروری ہے۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس لئے برطانیہ میں پابندیاں برقرار رہیں گی تاکہ کیسز میں کمی ہو۔