ملکہ الزبتھ کا شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کیساتھ پیش آنیوالے واقعات پر دکھ کا اظہار

ملکہ الزبتھ کا شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کیساتھ پیش آنیوالے واقعات پر دکھ کا اظہار

شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کے انٹرویو پر شاہی محل کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ بکھنگم پیلس سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ملکہ نے شاہی خاندان میں نسلی امتیاز کے الزامات کو سنجیدگی سے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہی محل میں نسلی امتیاز کے باعث خودکشی کا سوچا تھا: میگھن مارکل

بیان کے مطابق ہیری اور میگھن کے ساتھ جو کچھ ہوا پورے خاندان کو اس پر دکھ ہے، میگھن اور ہیری اب بھی شاہی خاندان کو عزیز ہیں۔