سعودی عرب میں غیر ملکی ائیر لائنز پروازوں پر پابندی 17 مئی تک برقرار

سعودی عرب میں غیر ملکی ائیر لائنز پروازوں پر پابندی 17 مئی تک برقرار

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک پر عارضی سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں ، جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام ائیرپورٹس پرغیر ملکی ائیرلائنز پروازوں پر پابندی 17 مئی تک برقرار رہے گی۔ سعودی عرب میں کورونا کی روک تھام کیلئِے کمیٹی تمام تر اقدمات کئے جا رہے ہیں۔