کینیڈا کا یوکرین کو 800 ڈرون عطیہ کرنے کا اعلان

کینیڈا کا یوکرین کو 800 ڈرون عطیہ کرنے کا اعلان

خبررساں ادارے نے کینیڈا کے محکمہ قومی دفاع کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ وزیر دفاع بل بلیئر نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ کینیڈا یوکرین کو 800 سے زیادہ سکائی رینجر آر 70ملٹی مشن ڈرون سسٹم عطیہ کرے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ عطیہ یوکرین کے لیے کینیڈا کی جامع فوجی امداد کا حصہ ہے۔

کینیڈا نےفروری 2022 سے یوکرین کو 2.4 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد کا وعدہ کیاتھا۔