کولمبیا کا اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے پر غور

Published On 06 June,2024 06:04 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بوگوٹا: (ویب ڈیسک) کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کو کوئلے کی فروخت پر پابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کی وزارتِ تجارت نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے، خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا کی حکومت غزہ جنگ پر اسرائیل کی ناقد رہی ہے۔

دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات پناہ گزیں کیمپ میں انروا کے اسکول پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔ 




Recommended Articles