یو اے ای کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے 230 قیدیوں کا تبادلہ

Published On 24 August,2024 07:51 pm

ماسکو :(دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان 230 سے قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کر دی، روس اور یوکرین کے درمیان 230 جنگی قیدیوں کا کامیاب تبادلہ کرایا ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ روس نے یوکرین کے 115اور یوکرین نے روس کے 115 فوجی قیدی رہا کئے۔







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے