سلامتی کونسل ایران حملے کی مذمت کرے: امریکا کا مطالبہ

Published On 03 October,2024 01:35 am

نیویارک: (دنیا نیوز) ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں امریکہ نے مطالبہ کیا کہ سلامتی کونسل ایران حملے کی مذمت کرے، اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا اسرائیل کی مدد جاری رکھے گا۔

امریکا نے اجلاس کے دوران مؤقف اختیار کیا کہ اسرائیل جوابی حملے میں شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے۔







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے