کیو: (دنیا نیوز) یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی حملوں سے 321 یوکرینی بندرگاہوں کو نقصان ہوا۔
یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ دوسرے ممالک کے 20 تجارتی جہاز تباہ ہوگئے، یوکرین عالمی سطح پر گندم اور مکئی پیدا کرنے والا ملک ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ روس اناج پیدا کرنے والے علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔