ڈھاکہ میں شیخ حسینہ کے خطاب کیخلاف شدید احتجاج، فیملی میوزیم توڑ دیا، آبائی گھر نذر آتش

Published On 06 February,2025 07:06 am

ڈھاکہ: (دنیا نیوز) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم کے طلبا سے سوشل میڈیا خطاب کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔

مظاہرین نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے فیملی میوزیم کو توڑ دیا، دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع شیخ حسینہ کا آبائی گھر نذر آتش کر دیا۔

طلبا تحریک نے میوزیم کی جانب بلڈوزر مارچ کا اعلان کر دیا۔