نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں مودی سرکار کا گھناؤنا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، بھارتی انتہا پسند حکومت نے ایک اورمسجد شہید کرنے کی کوشش کی۔
مسلمانوں نے فیض الہٰی مسجد کو شہید کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، دہلی پولیس نے مزاحمت کرنے والے مسلمانوں پر شیلنگ کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے مزاحمت کرنے والے 5 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا۔



