امریکا: ایری زونا میں بارڈر پٹرولنگ فورس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

امریکا: ایری زونا میں بارڈر پٹرولنگ فورس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق زخمی شخص کو پولیس حراست میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کی اس حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

بارڈر پٹرولنگ فورس کی فائرنگ کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی، جبکہ ایف بی آئی نے ایری زونا واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔