دنیا
خلاصہ
- تہران :(دنیا نیوز) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ منصوره خجستہ باقرزادہ حالیہ فوجی حملوں میں شدید زخمی ہونے کے باعث جانبر نہ ہوسکیں۔
ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ منصوره خجستہ شوہر کی شہادت کے بعد سے زخمی تھیں آج اُن زخموں کے باعث انتقال کر گئیں۔
یاد رہے یہ واقعہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور گزشتہ ہفتے ہونے والے امریکی و اسرائیلی فضائی حملوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے جن میں ایران کے اعلیٰ قیادت اور دیگر سینیئر شخصیات بھی شہید یا زخمی ہوئی تھیں۔