امریکا کا عراقی کرد رہنماؤں کے ذریعے ایران میں خانہ جنگی کا منصوبہ

امریکا کا عراقی کرد رہنماؤں کے ذریعے ایران میں خانہ جنگی کا منصوبہ

امریکی خبر ایجنسی ایکسوس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عراقی کرد رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، رپورٹ میں بتایا کہ صدر ٹرمپ نے کرد رہنماؤں مسعود بار زانی اور بافل طالبانی سے گفتگو کی۔

ٹرمپ نے عراقی کرد رہنماؤں سے رابطے ایران پر حملے کے ایک روز بعد کئے، گفتگو حساس نوعیت کی تھی، تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں، ٹرمپ کے کرد رہنماؤں سے رابطے اسرائیلی وزیر اعظم کی ایما پر کطے۔

جاری کردہ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نیتن یاہو کا خیال ہے کرد ایران میں بغاوت کر سکتے ہیں۔