تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی کمانڈرز کی نماز جنازہ ادا

تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی کمانڈرز کی نماز جنازہ ادا

انقلاب سکوائر پر ہزاروں شہریوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی، ایرانی پرچم اور رہنماؤں کی تصاویر تھامے شہدا کی میتوں کے گرد لوگ جمع ہوئے، نعرے لگا کر شہید کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

واضح رہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای بھی حملوں میں شہید ہوئے تھے، خامنہ ای کی نماز جنازہ اور میت کی تدفین بارے تاحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا، امریکی و اسرائیلی بمباری میں شہید 2 ماہ کی زینب کی نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی۔