ایران خود آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات جاری رکھے ہوئے ہے: امریکی میڈیا

ایران خود آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات جاری رکھے ہوئے ہے: امریکی میڈیا

وال سٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جنگ سے پہلے کے مقابلے میں اب آبنائے ہرمز کے ذریعے زیادہ تیل برآمد کر رہا ہے۔

اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ ایران اس گزرگاہ پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے جسے اس نے خطے کے دیگر ممالک کے لئے بند کر رکھا ہے۔