اسرائیلی کی مغربی کنارے 34 نئی غیر قانونی بستیوں کی منظوری

اسرائیلی کی مغربی کنارے 34 نئی غیر قانونی بستیوں کی منظوری

نئی غیر قانونی بستیوں کے لئے 1.3 ارب شیکل بجٹ منظور کیا گیا، اسرائیلی وزیر خزانہ سموتر بیچ نے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا، مقبوضہ مغربی کنارے میں 1967 سےغیر قانونی اسرائیلی آباد کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ 

مقبوضہ مغربی کنارے میں 5 لاکھ سے زائد غیر قانونی اسرائیلی آباد کار مقیم ہیں۔