دنیا
خلاصہ
- نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے دونوں رہنماؤں کو وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کے دوران حراست میں لیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں مودی حکومت کے خلاف طلبہ احتجاج شدت اختیار کر گیا
رپورٹس کے مطابق پولیس نے احتجاج روکنے کے لیے کارروائی کی، جس کے دوران راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو گرفتار کر کے منتقل کر دیا گیا۔