دنیا
خلاصہ
- تہران: (دنیا نیوز) قائم مقام ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل ابن الرضا نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ سے حاصل ہونے والے تجربات کی بنیاد پر طویل المدتی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
وزارت دفاع کی حکمت عملی میں ملک کی قومی اور مقامی صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے پر توجہ دی جائے گی۔