ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا خطرہ اب ختم ہوچکا: ٹرمپ

ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا خطرہ اب ختم ہوچکا: ٹرمپ

امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابی حاصل کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا خطرہ اب ختم ہوچکا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے لاس اینجلس یا سان ڈیاگو جیسے کسی بڑے امریکی شہر کو نشانہ بنایا تو یہ انتہائی سنگین مسئلہ ہوگا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا کے کسی بڑے شہر پر حملے کو معمولی واقعہ نہیں سمجھا جائے گا۔