امریکی فوج کی مشرق وسطیٰ میں ڈرونز اور جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی کی آزمائش جاری

امریکی فوج کی مشرق وسطیٰ میں ڈرونز اور جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی کی آزمائش جاری

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فضائیہ کی ٹاسک فورس 99 مشرق وسطیٰ میں ڈرون اور کمیونیکیشن کی نئی صلاحیتوں کی جانچ کر رہی ہے، امریکی فوج کی جانب سے فیلڈ میں جنگی صلاحیت مؤثر بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کی آزمائش جاری ہے۔

ٹاسک فورس 99 کو مشرقِ وسطیٰ میں تعینات ایک تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔