امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ

امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ

امریکی انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تیزی سے ترقی کرتی سٹاک مارکیٹ کو ایک ہی دن میں 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں، امریکا پہلے سے زیادہ طاقتور ہوکر واپس آئے گا۔