اینویڈیا کے سابق چیف جینسن ہوانگ کو دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کیلئے غیر معمولی مہم شروع

اینویڈیا کے سابق چیف جینسن ہوانگ کو دوبارہ کمپنی کی قیادت سونپنے کیلئے غیر معمولی مہم شروع

آن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد دستخط کرچکے ہیں جبکہ ایلون مسک سمیت ٹیکنالوجی کی نمایاں شخصیات نے بھی ان کی واپسی کی حمایت کی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ انہیں ہوانگ کی دوبارہ بطور سی ای او تقرری پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، ہوانگ چین سے روابط رکھنے والی خاتون سے متعلق الزامات سامنے آنے کے بعد عہدے سے مستعفی ہوئے تھے جن کی تحقیقات جاری ہیں۔

تاہم کمپنی کے بورڈ کے قریبی ذرائع کے مطابق فی الحال انہیں واپس لانے پر غور نہیں کیا جا رہا۔