جنوبی کوریا کا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار

جنوبی کوریا کا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار

وزیر خارجہ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں مداخلت کا ارادہ نہیں، ایران کے خلاف جنگ کیلئے فوجیں تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔