ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 71 پیسے کمی، نوٹیفیکیشن جاری

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 71 پیسے کمی، نوٹیفیکیشن جاری

اوگرا نوٹیفیکیسن کے مطابق مارچ کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت 129.67 روپے مقرر کر دی گئی، اس طرح ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 150.04 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلوسلنڈر کی قیمت 1530.17 روپے مقرر ہوئی ہے۔

واضح رہے فروری میں 11.8 کلو گھریلوسلنڈر کی قیمت 1680.21 روپے مقررتھی۔