لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات کےم طابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیم تمیں بائیس امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 1983 ڈالرز ہو گئی ہے۔
دوسری طرف ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔
اُدھر 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار97 روپے ہو گئی ہے۔