لاہور: (دنیا نیوز) ڈرائیونگ لائسنس اور لرنر پرمٹ کے حصول کے لیے نئی فیسوں کے اطلاق کی تاریخ سامنے آگئی۔
نئی لائسنس فیس شیڈول کا اطلاق 16 جنوری سے ہو گا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حکم جاری کر دیا۔
اس قبل نئی لائسنس فیس شیڈول کا اطلاق 10 جنوری سے ہونا تھا، 16 جنوری سے لرنر پرمٹ بنوانے کے لیے 5 سو روپے فیس جمع کرانی ہو گی۔