کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 32 پیسے پر بند ہوا۔
— SBP (@StateBank_Pak) February 14, 2024
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔