انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

Published On 08 October,2024 05:15 pm

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری روز کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشت روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے