15 روز میں چینی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو اضافہ

Published On 31 December,2024 04:45 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور: (دنیا نیوز) 15 روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے اضافہ ہو گیا۔

دوہفتوں میں 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا ہوگیا، 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6750 روپے تک پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق ہول سیل میں چینی دکانداروں کو 135 روپے فی کلوگرام پڑنے لگی۔
 




Recommended Articles