کراچی: (دنیا نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا شکار، ٹریڈرز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔
سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 1360 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 5 سو پوائنٹس کی حد پر ہوا۔
دوران ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند سطح 1 لاکھ 15 ہزار 596 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 13 ہزار 482 پوائنٹس رہی۔