کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج تیزی کے بعد مندی، تاجروں کے اربوں ڈوب گئے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور ایک وقت 700 سے زائد پوائنٹس اضافہ ہوا۔
دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کا اختتام منفی زون میں ہوا، 100 انڈیکس 478 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 12 ہزار 85 کی حد پر بند ہوا۔
سٹاک ایکسچینج میں 45 کروڑ 40 لاکھ مالیت کے شیئرز کا کاروباری حجم 23 ارب روپے رہا۔