پی ایس ایل 2021ء ٹرافی کی تصاویر جاری

Published On 20 February,2021 04:50 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج شام ایک رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں ہوگا جس کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ کی ٹیمیں افتتاحی میچ کھیلیں گی۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل جاری کر دیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
 

Advertisement