مشن انگلینڈ کیلئے شاہین آج پھر فزیکل ٹریننگ میں مصروف

مشن انگلینڈ کیلئے شاہین آج پھر فزیکل ٹریننگ میں مصروف

ڈربی میں آئسولیشن پریڈ مکمل کرنے کے بعد انگلینڈ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں، کوچز کی نگرانی میں کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی تکنیک بہتر کرنےلگے، کنڈیشنز میں ایڈجسٹ ہونے کا بھی بہترین موقع پا رہے ہیں۔

آج نیٹ پریکٹس اور فزیکل فٹنس کے سیشنز ہوں گے، ساتھ ہی شاندار کم بیک کرنے والے صہیب مقصود اپنی خوش قسمتی کی کہانی سنائیں گے۔