محمد عامر کی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

Published On 28 December,2021 10:18 am

کراچی: (روزنامہ دنیا) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کر لیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر نے لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے 300 وکٹیں مکمل کیں، اس حوالے سے فاسٹ باولر نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی جس پر لکھا تھا محمد عامر ، 300 ٹی ٹونٹی وکٹیں۔ کرکٹر نے کیپشن میں لکھا ہے ہر چیز پر اللہ تعالی کا شکر ہے۔
 

Advertisement