کراچی: (ویب ڈیسک)کرکٹ لیجنڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا،لیجنڈ کرکٹر کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
1986 میں آسٹریلیا میں ایشیا کپ کے فائنل میں ہندوستان کے خلاف آخری گیند پر چھکا لگاکر مشہور ہونیوالے لیجنڈ کو "اچانک گرنے" کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔