ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے آج کے میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمے کی ٹیمیں رات 8 بجے مدمقابل ہوں گی۔
یاد رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمے کے 6 جبکہ ملتان سلطانز کے 2 پوائنٹس ہیں۔