زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیر

Published On 04 March,2023 11:37 pm

شجاع آباد: (دنیا نیوز) زہریلا دودھ پینے سے نواحی بستی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔

پولیس کے مطابق تمام افراد کو اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس تھانہ راجہ رام نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

Advertisement