بیوی کے قتل میں ملوث مجرم نے حوالات میں خودکشی کرلی

Published On 19 April,2024 06:08 pm

لوئر دیر: (دنیا نیوز) بیوی کے قتل میں ملوث مجرم نے حوالات میں خودکشی کرلی۔

جیل ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ میں شفیع اللہ نامی قیدی نے خود کشی کرلی، خود کشی کرنے والے قیدی کا تعلق لوئر دیر میدان سے ہے۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے قیدی شفیع اللہ نے رمضان المبارک میں اپنی بیوی کو قتل کیاتھا، قیدی نے واش روم میں پانی سے بھرے ڈرم میں کود کر خود کشی کرلی ۔ 







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے