بولان: فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

بولان: فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ ڈھاڈر میں پیش آیا جہاں خاتون اور مرد کو مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام پر قتل کیا گیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔