شیخوپورہ : حاملہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

Published On 15 July,2024 12:10 pm

لاہور: (دنیانیوز) شیخوپورہ پولیس نے 5 ماہ کی حاملہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار کرلئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حاملہ خاتون سے زیادتی کا نوٹس لیا تھا جس کے بعد شیخوپورہ پولیس نے ملزمان کو 48 گھنٹے کےا ندر گرفتار کرلیا۔

پولیس کی جانب سے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

گزشتہ روز تھانہ فیکٹری ایریامیں ملزمان نے 5 ماہ کی حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگئےتھے ۔